منگل 8 ستمبر 2020 - 01:43
شب بیداری اور بھوک کے ثمرات

حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں شب بیداری اور بھوک کے اثرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب اعلام الدین سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیہ السلام:

السَّهَرُ اَلَذُّ لِلمَنامِ وَ الجُوعُ یَزیدُ فی طیبِ الطَّعامِ.

حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:

شب بیداری نیند کو لذت بخش اور بھوک خوراک کو لذیذ بنا دیتی ہے۔

أعلام الدّین، ص ۳۱۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha